ایک ماہ بعد پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کھول دی گئی

ایک ماہ بعد پٹرولیم امپورٹ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ بعد پٹرولیم امپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیز ڈیزل اور پٹرول امپورٹ کر سکتی ہیں۔ ریفائنریز خام تیل امپورٹ کر سکتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow