ڈی پی او سرگودہا نے کرپشن پر تھانیدار کو حوالات میں بند کردیا

ڈی پی او سرگودھا کا فوری ایکشن بدعنوانی میں ملوث تھانیدار حوالات بند کر دیا مقدمہ درج

مدعی کے ساتھ مل کر دوسرے فریق کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ لکسیاں کے اے ایس آئی محمد اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ایس ایچ او لکسیاں کو مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow