سرکاری ہسپتالوں میں اب تک 31 ڈاکٹرز اور سٹاف کورنا سے متاثر ہوچکے ہیں

کورونا نے ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کو چن لیا

سرکاری ہسپتالوں میں اب تک 31 ڈاکٹرز، پانچ پیرامیڈیکل اسٹاف اور تین نرسز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس سمیت دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ڈاکٹرزکا کہنا تھا کہ لاک ڈاون میں نرمی سے چار دنوں میں کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیسٹنگ کٹس ناکافی ہیں۔ کم ہونے کی وجہ سے تشخیص کا عمل سست روی کا شکار ہے جبکہ دن میں 300 سے 400 ٹیسٹ کرانا ضرورت کے مقابلے ناکافی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow