بھارت کی کھوئ رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ اورجندروٹ سیکٹرزپربلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی،آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی فائرنگ اورگولہ باری سے 36سالہ خاتون یاسمین شہید، آئی ایس پی آر

شہیدیاسمین کاتعلق گاؤں ریدسےتھا،ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی فوج نےخودکارہتھیاروں اورراکٹس سےجان بوجھ کرشہری آبادیوں کونشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow