محکمہ ایکسائز کو عوام سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا گیا

حکومت نے کرونا وائرس سے کاروبار زندگی متاثر ہونے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کوعوام سے پراپرٹی ٹیکس پروفیشنل ٹیکساور دیگر ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا 31مارچ کے بعد جاری کئے جانے والے نوٹسز پر بھی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت اس اقدام سے حکومت کو دوارب سے زائد ریکوری متاثر ہوئے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow