جعفرآباد دس سالہ بچے کی نعش نہر سے نکال لی گئی

جعفرآباد : نہر میں گر کر ڈوب جانے والے دس سالہ بچے کی نعش نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جوھر آباد کے گاوں خالق آباد نہر میں علاقہ کا10سالہ بچہ ابتسام ڈوب کیا جس کو تلاش کرتے ہوئے گر کر ڈوب جانے والے 10 سالہ بچے کی نعش کئی کلومیٹر دور ھیڈبھڑکن سے نکال لی گئی جس کو ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow