سرگودہا کورنا کے مریضوں میں کمی واقع ہونے لگی

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
سرگودھا میں کرونا کے خطرات میں حیران کن کمی کرونا کا گراف گرنے لگا ۔ترجمان کے مطابق انتظامیہ کی دن رات کوششوں سے کرونا کے مریضوں کی تعداد میں پہلے کے مقابلے میں نمایا کمی آرہی ہے ۔28 اپریل کی رپورٹ کے مطابق ٹی بی ہسپتال میں مجموعی طور پر 74 مریض ہیں جن میں 51 کرونا کے پازیٹو اور 13 کو کرونا متوقعہ ہے ۔اسی طرح زرعی کالج میں مجموعی 106 اور راۓ کالج میں 71 مریض ہیں جبکہ سلاوالی میں 13 میں سے 6 پازیٹو ۔ساہیوال میں 6 ۔بھلوال میں 1 بھیرہ میں 1 مریض پازیٹو ہے ۔اس رپوٹ کے مطابق سرگودھا میں کرونا کے مریضوں کی تعداد سابقہ گراف سے کم ہے جس میں مزیز کمی متوقعہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow