7500 اور 25000 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 04 مئی کو ہوگی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) 7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 مئی بروز سوموار پشاور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی 7500 روپے والی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات ہیں اسی طرح 25 ہزار روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ روپے، دوسرا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین انعامات تیسرا انعام 3 لاکھ 12 ہزار روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow