سرگودہا کی نواحی آبادیوں میں بازار کھل گئے معمول زندگی رواں دواں

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا اور گردونواح کی آبادیوں میں کاروبار زندگی معمول کے کپڑے، جوتے، جنرل سٹور کھلے عام اشیاء فروخت کررہے ہیں استقلال آباد کالونی، حیدر آباد ٹاؤن، طارق آباد، جناح کالونی، فاطمہ جناح کالونی، محمدی کالونی، نذیر کالونی اور اسی طرح دیگر نواحی آبادیوں میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق جاری ہے شہر کے لوگ بھی ان نواحی علاقوں میں دکانیں کھلی ہونے کی وجہ سے خریداری کرنے کیلئے جانے لگے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کیخلاف کاروائیاں صرف شہر کی حد تک محدود ہیں جبکہ نواحی آبادیوں میں تمام کاروبار ادارے کھلے نظر آرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow