تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں لاک ڈاؤن پر پابندی یقینی بنائیں ڈی پی او

سرگودھا (بیورو رپورٹ) لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نہ کروانے والے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کیخلاف کاروائی کی جائیگی اس سلسلہ میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے بنائیں تاکہ کرونا وائرس سے بچنے میں مدد مل سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow