سینٹائزر کا غلط استعمال انسانی جانیں نگلنے لگا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سینی ٹائزر کا غلط استعمال لوگوں کی زندگیاں نگلنے لگا مختلف شہروں سے سینی ٹائزر کو شراب کے طور پر استعمال کرنیوالے افراد کی ہلاکت نے سوالیہ نشان چھوڑ دیئے ہیں سینی ٹائزر میں الکوحل کی مقدار کا پتہ چلنے پر نشئی لوگوں نے نشے کیلئے اس کا استعمال کرنے لگے ہیں انتظامیہ نے ایسے افراد کیخلاف کاروائیاں تیز کردی ہیں تاکہ اس کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد مل سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow