آ ن لائن شاپنگ میں فراڈ زیادہ ہونے لگا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) آن لائن شاپنگ آرڈرز میں فراڈ، ایف آئی اے سائبر برانچ کو مختلف درخواستیں وصول ہوئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بعض اداروں اور شخصیات نے آن لائن شاپنگ کیلئے پیسے لئے اور اب وہ آرڈر فراہم نہیں کررہے جس پر سائبر کرائم برانچ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاکہ اصل حقائق معلوم کئے جاسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow