صوبے بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کیا جائے وزیر اعلی پنجاب

لاہور:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاصوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کیخلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن کا حکم
رمضان المبارک کے دوران اشیاء ضروریہ ذخیرہ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔عثمان بزدار وزیر اعلی عثمان بزدار کی کابینہ کمیٹی پرائس کنٹرول کو ہدایات
صوبائی کابینہ کمیٹی پرائس کنٹرول اشیاء ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائے ۔ عثمان بزدار
عوام کو مقررہ کردہ نرخوں پر اشیاء ضروریہ کی دستیابی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا ۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی انتظامی افسران کو منڈیوں میں نیلامی کے عمل کو مانیٹر کرنے کی ہدایت
انتظامی افسران نیلامی کے عمل کی خود نگرانی کریں۔عثمان بزدار
مصنوعی مہنگامی پیدا کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔عثمان بزدار
اینٹی ہورڈنگ آرڈیننس 2020 کے تحت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔عثمان بزدار
بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔عثمان بزدار
صوبے کے عوام کوریلیف دینے کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔عثمان بزدار
عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ذخیرہ اندوز مافیا کی سرکوبی ضروری ہے ۔عثمان بزدار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow