وزیر اعلی پنجاب کا متوقع دورہ سرگودہا انتظامیہ نے انتظامات شروع کردیئے

سرگودھا : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سرگودھا متوقع دورہ کے انتظامات شروع کردیئے گے۔زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سرگودھا آئندہ 2 روز میں کسی بھی متوقع آمد کے پیش نظر انتظامات شروع کر دیئے گے۔ یو این این نیوز کو معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے متوقع دورہ سرگودھا کے دوران آسیانہ والاگندم خریداری سنٹر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں ائسولیشن سنٹر کی کارکردگی،احساس ایمرجنسی پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول بلاک نمبر12سرگودھا اور گورنمنٹ زرعی کالج قرنطینہ سنٹر رسالہ روڈ کا دورہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow