وفاقی کابینہ نے یومیہ اجرت کے 75 ارب کے پروگرام کی منظوری دے دی

یومیہ اجرت پر کام کرنیوالوں کی مالی معاونت کیلئے75ارب روپے کے امدادی پیکج کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسلام آباد میں ہوا۔ یو این این نیوز کے مطابق کابینہ نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے مزدوروں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی مالی معاونت کیلئے 75 ارب روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری سمیت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow