ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جیوگرافکل نقشہ تیار کرلیا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت تھرڈ فیز میں ممکنہ سیلاب کی زد میں آنے والے سرگودھا ضلع کے 199میں سے 170موضع جات اور 1لاکھ 85ہزار افراد کا کمپیوٹرائزڈ جیوگرافیکل ڈیٹا مرتب کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق حاصل ہونیوالا یہ ڈیٹا ممکنہ سیلاب 2020میں انتہائی کارآمد ہو گا، جس سے نہ صرف ریسکیو ریلیف اور آپریشن آسان ہو نے کے ساتھ ساتھ تباہ کاریوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے بلکہ متاثرین کی امداد میں بھی یہ موثر اور معاون ثابت ہو گا اورحقیقی متاثرین کی کسی صور ت حق تلفی نہیں ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow