بلدیاتی نظام کے خدوخال نمایاں ہونے لگے

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )نیا بلدیاتی نظام ۔ پنجاب بھر سے 3100 یونین کونسلز ختم کر کے 21000 پنچائت یا ویلج کونسل ہوں گی ، ان کو 40 ارب تک فنڈز دیئے جائیں گے 1 ویلج کونسل میں 5 سے 8 ہزار آبادی ہو گی۔ضلع ناظم کو ختم کر کے تمام معاملات تحصیل ناظم کے پاس ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow