گھوسٹ فلور ملوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

سرگودھا : گھوسٹ فلور ملز اور چکی مالکان کا کوٹہ منسوخ کرکے تمام اضلاع سے فلور ملز اور آٹا چکیوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہے اس سلسلہ میں ان فلور ملز اور آٹا چکیوں کو فراہم کئے جانیوالے کوٹے کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں وزارت خوراک کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ بعض گھوسٹ ملز اور آٹا چکیوں کے نام پر کوٹہ ریلیز کیا جارہا ہے جس کی روک تھام کیلئے گھوسٹ فلور ملز اور چکیوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow