تمام اضلاع میں خواجہ سراؤں کے کورونا ٹیسٹ ترجیح بنیادوں پر کئے جائیں

سرگودھا : ملک بھر میں خواجہ سراؤں کے کرونا ٹیسٹ ترجیح بنیادوں پر کرنے کیلئے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں خواجہ سراؤں کی تفصیلات اکٹھی کرکے ان کے ترجیح بنیادوں پر کرونا ٹیسٹ کریں کیونکہ ان کے تعلقات مختلف سوسائٹیز کے لوگوں سے رہتے ہیں اور ان میں کرونا وائرس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اس لئے خواجہ سراؤں کے کرونا ٹیسٹ ترجیح بنیادوں پر کرنے کیساتھ ساتھ ان کی مالی امداد کیلئے بھی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow