کل یوم مزدور کی ریلیاں نکالنے پر پابندی ہوگی

سرگودھا : کرونا لاک ڈائون کے پیش نظر کل یکم مئی کے موقع پر یوم مزدور کے حوالہ سے تمام تنظیموں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی قسم کے جلوس اور ریلیاں نکالنے سے اجتناب کریں ، یو این این کے مطابق ریلوے، واپڈا، کارپوریشن اور اسی طرح ایریگیشن ڈیپارٹمنٹس کے زیر انتظام یکم مئی کو جلوس اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں جن پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور تنظیموں کے عہدیداران سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پر عملدرآمد کریں خلاف ورزی پر ان کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow