ڈپٹی کمشنر سرگودہا نے گندم کی غیر قانونی نقل و حرکت ناکام بنا دی

سرگودہا۔ ضلعی انتظامیہ نے رات کی تار یکی میں گندم کی غیر قانونی نقل وحمل کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
سرگودہا۔ دو مختلف کاروائیوں میں 50کلوگرام کی 2500 بوریاں گندم قبضہ میں لے کر خریداری مراکز پہنچا دیا۔
سرگودہا۔ پہلی کاروائی میں اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی اور محکمہ خوراک نےشاہین آباد باونڈری پر 1000 بوری سے لدی ٹرالیوں کی غیر قانونی نقل و حمل کو ناکام بنا کر گندم خریداری مرکز بھیج دی۔
سرگودہا۔ دوسری کاروائی میں اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا نے 1500 بوری گندم سے لدی گاڑیوں کی غیر قانونی نقل وحمل کو ناکام بناتے ہوئے گندم خریداری مرکز نمبر2 پر بھجوا دی۔
سرگودہا۔ گندم کی زرخیرہ اندوزی اور غیر قانونی نقل و حمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔
سرگودہا۔ ضلعی انتظامیہ زرخیرہ اندوزوں اور اشیائے ضروریا کی غیر قانونی نقل وحمل میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈوان جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیر شیخ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow