رمضان المبارک کے پہلے جمعے کو یوم توبہ کے طور پر منایا جائے گا

سرگودھا : کل رمضان المبارک کا پہلا جمعہ یوم توبہ کے طور پر منایا جائیگا تمام مساجد کے علمائے کرام سے کہا گیا ہے کہ وہ نماز جمعہ کے خطبات کو مختصر کریں اور اس دوران ملکی سلامتی، استحکام، بقاء کیساتھ ساتھ کرونا وائرس جیسی وباء سے نجات کیلئے اللہ کے حضور خصوصی دُعاء کرائیں تاکہ اس وائرس سے نجات حاصل ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow