ایڈیشنل سیشن جج سید اظہار الحسن شاہ کا دورہ جیل

سرگودہا : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سرگودھا سید اظہار الحسن شاہ اورسول جج سرگودھاعمران اصغر نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کادورہ کیا جنہیں چاک و چو بندد ستے نے سلا می د ی اس موقع پر ان کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جاویداقبال خان اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(E) رانا محمد ناصر بھی تھے ۔ تمام جیل بشمول اسیران ،نو عمر وارڈ اور ہسپتال کا دورہ کیااور اسیران سے مسائل دریافت کیے اورصفائی و سیکیورٹی کے انتظامات کو سراہا۔ دوران دورہ جج صاحب نے چھوٹے کیسوں میں ملو ث(03)اسیران کو رہا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow