ڈی پی او سرگودہا کی شہید کانسٹیبل کے گھر میانی آمد

ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی میانی کے نواحی گاؤں گھوگیاٹ میں شہید کانسٹیبل ملک ظہیر کے گھر آمد شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی اور شہید کے والد اور بچیوں سے اظہار تعزیت اس موقع پر ایس ڈی پی او بھلوال ماہم خان بھی موجود تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow