پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اعلان اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ،نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو گا ۔
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی ، پٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لٹر مقرر ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر،مٹی کا تیل 30 روپے فی لیٹر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow