سرگودہا ڈی پی او کا دورہ پھلروان تھانے کا ریکارڈ چیک کیا

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ پھلروان کا دورہ

  • سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارتھانہ پھلروان کا اچانک دورہ کیا حوالات کا ملاحظہ کیا اورتھانہ کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ڈیوٹی کے اوقات میں اضافہ ہوگیا ہے اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر سرانجام دیں ڈیوٹی کے دوران ملازمین کی ویلفیئر کا خصوصی خیال رکھا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow