تھانہ ترکھانوالہ کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں

سرگودھا:تھانہ ترکھانوالہ پولیس کی کاروائی، دواشتہاری مجرمان گرفتار
سرگودھا: تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب بین الضلاعی گروہ کے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا اشتہاری ملزمان منور عرف منی ولد اللہ داد،عابد عرف عابوولد افضل اقوام بلوچ سکنائے جمال والا چھتہ ضلع جھنگ کے رہائشی ہیں جو پولیس تھانہ ترکھانوالہ کو ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں گزشتہ ایک سال سے مطلوب تھے انھیں ڈرامائی انداز میں چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے ملزمان بین الضلاعی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں ملزمان کے قبضہ سے مال مقدمہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow