تھانہ جھال چکیاں نے اشتہاری گرفتار کرلیا

سرگودھا:تھانہ جھال چکیاں پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائی ۔ ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکی ہدایت پرسنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں انسپکٹر عبدالمجید نے سب انسپکٹر ذیشان ظفر پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمان اللہ بخش عرف جھمکی ولد دوست محمد سکنہ اجنالہ سرگودھا اور محمد افضل ولد ملک خان سکنہ چک نمبر5دھریمہ کو گرفتارکرکے حسب ضابطہ کاروائی شروع کر دی ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow