تھانہ میلہ نے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا

سرگودھا:تھانہ میلہ پولیس کی کاروائی، قتل اور زناحرام کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکی ہدایت پرسنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےایس ایچ او تھانہ میلہ نے سب انسپکٹر احمد شیر پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری اختر حسین شاہ ولد نذر حسین سکنہ راولپنڈی اور زنا حرام کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری اعجاز احمد ولد محمد ریاض سکنہ بھابڑہ کو گرفتارکرلیا ہے ۔گرفتارملزمان کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow