سرگودہا میں لاک ڈاؤن ناکام انتظامیہ بے بس

سرگودھا( امتیاز چوہدری سے ۔۔۔۔۔
سرگودھا سٹی اور گردو نواح میں لاک ڈاؤن ناکام ۔ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر افسران عملدرآمد کروانے میں بری طرح ناکام کرونا کی وجہ سے سابق ایم پی اے کی وفات سے انتظامیہ میں ہلچل ۔تفصیلات کے مطابق کرونا خطرات کو سامنے رکھتے ہوے حکومتی لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کے لیے سپسشل مجسٹریٹوں کے مختلف افسران کو خصوصی اختیارات دے گئے تھے زاراﻉ کے مطابق میٹرو پولیٹن کے خصوصی اختیارات رکھنے والے افسران سرگودھا شہر میں لاک ڈاؤن کروانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں جس پر آعلیٰ حکام کو بجوائی جانے والی رپورٹوں میں سٹی اور گردونواح میں سیکڑوں دکانین پاپندی کے باوجود یں افسران کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے کھلی رہتی ہیں جبکہ مختلف ٹیموں کی طرف سے بھی چیکنگ کے دوران اس بات کی تصدیق کی گی ہے ۔حال ہی میں کرونا کی وجہ سے سابق ایم پی اے کی وفات سے انتظامیہ میں بدستور ہلچل مچی ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow