سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش گندم کی فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ

سرگودھا ( امتیاز چوہدری سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موسلا دھار طوفانی بارشیں سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں گندم کے کسانوں کو کروڑوں کا نقصان گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں تیز طوفانی بارشوں کے داخل ہونے والے سلسلہ کے بائیس گندم کی کٹائی کا سلسلہ خطرہ میں پڑھ گیا ہے کسانوں کے مطابق 50 سے 60 فیصد گندم کی کٹائی مکمل ہو چکی ہے جو زمینوں پر کھلے آسمان کے نیچے پڑی ہوئی ہے تیز بارشوں سے نہ صرف گندم کی اوسط پیداوار میں کمی ۔بلکہ کوڈا کرکٹ کے مکس ہونے ۔مزید براں کسانوں کو موسمی اثرات سے بروقت آگاہ نہ کرنے سے بھی سابق سال کی طرح اس سال بھی بھاری نقصان متوقعہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow