بھیرہ دیرینہ رنجش پر پانچ افراد کا خاتون پر تشدد

بھیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔نواحی قصبہ چاوہ میں دیرینہ رنجش کی بنا پر 5 افراد نے لاٹھیوں کے پے در پے وار کر کے خاتون کو شدید زخمی کر دیا

بھیرہ۔۔۔۔۔ملزمان کے موٹر سائیکل کی زد میں آ کر 7 سالہ فروہ جاں بحق(پولیس زرائع)

بھیرہ۔۔۔۔۔۔ چاوہ کے اکرام اور خالد وغیرہ کے درمیان دیرینہ رنجش چلی آ رہی تھی

بھیرہ۔۔۔۔۔۔وقوعہ کے وقت اکرام کی بھاوج سمیرا اپنے دیور کے ہمراہ دوائی لے کر واپس جا رہی تھی کہ گھات لگائے ملزمان نے حملہ کر کے سمیرا کو شدید زخمی کر دیا(پولیس زرائع)

بھیرہ۔۔۔۔ اطلاع ملتے ہی اے ایس پی ماہم خان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی اور بچی کی لاش کو تحصیل ہسپتال بھیرہ پہنچایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow