ڈی پی او سرگودہا اپنی ٹیم لے آئے 11 ایس ایچ او ادھر ادھر کردیئے

  1. سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے گیارہ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔
    سرگودھا: انسپکٹر فواد شیرازی تھانہ سٹی، انسپکٹرمحمد اویس تھانہ اربن ایریا، انسپکٹر مامون علی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن ایس ایچ او تعینات
    سرگودھا: سب انسپکٹر اقرار عباس تھانہ کینٹ، سب انسپکٹر ظفر حسین شاہ تھانہ صدر، سب انسپکٹر امیر احمد خان تھانہ عطاء شہید ایس ایچ او تعینات
    سرگودھا: سب انسپکٹر فاروق حسنات تھانہ بھلوال سٹی، سب انسپکٹر شاہد اقبال تھانہ بھیرہ، سب انسپکٹر عارف حسین تھانہ پھلروان ایس ایچ او تعینات
    سرگودھا: سب انسپکٹر محمد عظمت خان تھانہ مڈھ رانجھا، سب انسپکٹر طارق عرفان ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے۔
    سرگودھا:انسپکٹر راؤعارف جاوید انچارج سی آئی اے، انسپکٹر مہدی حسن ریزور انسپکٹر پولیس لائن، انسپکٹر قیصر عباس انچارج آئی ٹی تعینات
    سرگودھا:انسپکٹر خطیب الرحمن، انسپکٹر صاحب خان، سب انسپکٹر محمد امین اور سب انسپکٹر مظفر خان کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔
    سرگودھا: ڈی پی او نے تمام افسران کو فوری چارج سنبھال کر کام کرنے کے ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow