بھیرہ میں ایک شخص قتل

سابقہ جھگڑا پر فائرنگ ، ایک لہولہان ، ایک زندگی ہار گیا

سرگودھا: بھیرہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں فائرنگ ایک شخص زندگی سے محروم ، ایک شدید زخممی ، فریقین کے مابین سابقہ رنجش و جھگڑا چل رہا تھا ، کلیکہ کا رہائشی رمضان ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ، مضروب محمد مختار طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل ، پولیس تھانہ بھیرہ متحرک ، ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow