ڈاکٹرز ھمارے ہیرو ہیں ان کی حفاظت ھمارا فرض ہے ڈاکٹر زاہد غوری کی جانب سے بھلوال کے میڈیکل عملے کیلئے حفاظتی سامان کا عطیہ دینے کی تقریب سے خطاب

  • معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے سول ہسپتال بھلوال میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کیلئے بھلوال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے 95 ماسکس، سرجیکل ماسکس، پروٹیکشن کٹس اور فیس شیٹس وافر مقدارمیں ایم ایس خالد گوندل  اور اسسٹنٹ کمشنر عثمان جلیس صاحب کے حوالے کئے ڈاکٹر زاہد غوری کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز ھماری جنگ لڑ رہے ہیں ھم ان کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں جس حد تک بھلوال ویلفئیر سوسائٹی  ہوسکا اپنے ان ہیروز کی مدد جاری رکھے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow