میانی سے لڈیوالہ کے درمیان 18 سالہ موٹر سائیکل سوار لاپتہ ہوگیا والدین کو اغواء کا خدشہ

سرگودھا کے نواح سے موٹرسائیکل سوار 18 سالہ نوجوان کے لاپتہ ہونے جانے پر اغواء کے شبہ میں دو تھانوں کی پولیس کو لواحقین نے متحرک کر دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 52 الف لڈیوالا کے محمد نواز کا 18 سالہ نوجوان بیٹا عمر درازموٹرساٸیکل نمبر SGL 7099 ہنڈا 70 cc پر سوار گیا اور چک سیدا زمین سے سرگودھا گھر آتے ہوئے قصبہ میانی سے بھلوال اور بھلوال سے سرگودھا کے درمیان کسی جگہ سے لاپتہ ہو گیا جس کے اغوا کے شبہ پر ورثاء نے تھانہ میانی اور تھانہ جھال چکیاں پولیس کو آگاہ کردیا جس میں نوجوان کے والد محمد نواز کی درخواست پر پولیس لاپتہ نوجوان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow