ڈی پی او سرگودہا ایس ایچ او سٹی کو تبدیل کریں انجمن تاجران سرگودہا

سرگودہا(آن لائن )ڈی پی او سرگودھا فصیل گلزار نے مرکزی انجمن تاجران شہر وضلع کے مطالبہ پر ایس ایچ او سٹی کو تبدیل کرنے کا کہا تھا ، تفصیلات کے مطابق 100سے تاجر تنظموں کا اہم اجلاس صدر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا شیخ ندیم خاور منعقد ہوا تھا جس میں چیرمین خواجہ احمد حینف ،جنرل سیکرٹری محمد سیلمان مرزا کے علاوہ دیگر اہم عہدیدارن نے بھرپور شرکت کی تھی ، اجلاس میں سیکورٹی انچاراج فیصل قادر بھی موجود تھی ، تاجر برداری کے ایس ایچ او سٹی پر تحفظات تھے جس پر سیکورٹی انچاراج نے اجلاس میں یقعن دلایا تھا کہ ڈی پی او سرگودھا کو آپکے مطالبہ سے آگاہ کرو گا جس پر ڈی پی او سرگودھا نے تاجروں کے مطالبہ پر ایس ایچ او سٹی کو تبدیل کردیا ،تاجروں کی جانب سے ڈی پی او سرگودھا کا شکریہ بھی ادا کیا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow