سرگودہا میں لاک ڈاؤن کا نام و نشان نہیں بازاروں میں بے پناہ رش احتیاطی تدابیر بھی ناپید

سرگودھا : سرگودھا کے شہریوں نے رمضان المبارک میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑا دیں کھلے عام کاروبار اور بازاروں میں بے پناہ رش کرونا وائرس کو مزید پھیلانے کا موجب بن سکتا ہے انتظامیہ کے افسران کانفرنسز تک محدود عملی طور پر بازاروں میں بے پناہ رش عوام کیلئے کرونا کا موجب بن سکتا ہے سرگودھا کے شاہینوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے شہر بھر میں ہونیوالی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیکر انتظامیہ سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow