احساس کیش پروگرام میں مشکلات بائیو میٹرک کیلئے کل نادرا دفاتر کھل جائیں گے

سرگودھا : ملک بھر میں نادرا آفس کل سے کھل جائینگے جہاں پر صرف ان لوگوں کی بائیو میٹرک تصدیق ہوگی جنہیں وزیر اعظم احساس پروگرام کی جانب سے 12 ہزار روپے کے ایس ایم ایس آئے ہیں اور ان کی تصدیق احساس پروگرام عملہ کرنے سے قاصر ہے صرف ان کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے نادرا دفاتر کھلیں گے نادرا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ وغیرہ کے حصول کیلئے لوگ نادرا آفس آنے سے گریز کریں تاکہ احساس پروگرام کے مستحقین کی تصدیق میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow