دنیا بھر کی طرح سرگودہا میں عالمی یوم صحافت منایا گیا

سرگودھا : دنیا بھر کی طرح سرگودھا میں بھی آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، مختلف صحافتی تنظیموں کی جانب سے لاک ڈاؤن اور کرونا وائرس کی وجہ سے کوئی خاطر خواہ تقریب منعقد نہ کی جاسکی تاہم مختلف صحافتی تنظیموں نے اپنے طور پر اس دن کے حوالہ سے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ناگہانی صورتحال میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کیلئے مالی پیکیجز کا اعلان کرنے کیساتھ ساتھ تمام صحافتی اداروں کو پابند بنائیں کہ وہ کسی بھی صحافی کو بلا وجہ ملازمتوں سے فارغ نہ کریں فارغ کرنے سے قبل تین ماہ کا نوٹس دیا جائے تاکہ صحافی اپنا بندو بست کرسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow