محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام چلنے والے 500 مزار بند محکمہ مالی مشکلات سے دو چار

سرگودھا : 500 کے لگ بھگ دربار بند ہونے سے محکمہ اوقاف کی آمد میں خاطر خواہ کمی سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں محکمہ اوقاف کو مشکلات کا سامنا ہے کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے تمام چھوٹے بڑے دربار زائرین کیلئے بند کررکھے ہیں ان درباروں سے محکمہ اوقاف کو ماہانہ لاکھوں روپے کی آمدن ہوتی ہے جو زائرین کے نہ آنے کی وجہ سے بند ہوگئی ہے جس سے محکمہ اوقاف مالی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے محکمہ اوقاف کو جمع پونجی خرچ کرنا پڑ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow