مارکیٹیں کھولنے کیلئے انجمن تاجران کی تنظیموں نے ایکدوسرے سے رابطے شروع کردیئے

سرگودھا : صوبہ بھر میں 10 مئی سے مارکیٹیں کھولنے کیلئے مرکزی انجمن تاجران نے صوبہ بھر کی تمام ضلعی اور تحصیل تاجر تنظیموں سے رابطے تیز کردیئے ہیں تاجروں نے لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے 10 مئی سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں مرکزی انجمن تاجران نے تمام تحصیلوں اور ضلع کی تاجر تنظیموں سے روابط تیز کردیئے ہیں تاکہ 10 مئی سے مارکیٹیں کھولنے کامتفقہ فیصلہ کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow