سرگودھا سحر و افطار میں پریشر کی کمی اور بندش کے مسائل روزہ دار پریشانی سے دوچار

سرگودھا : رمضان المبارک میں گیس کی سحر اور افطار میں بلا تعطل فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سحر اور افطار کے اوقات میں گیس بند کرکے روزہ داروں کیلئے مشکلات پیدا کردی گئیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے سلنڈروں کی دکانیں شام 5 بجے بند ہوجاتی ہیں جبکہ گیس شام ساڑھے 5 بجے اور سحر کے اوقات میں اڑھائی سے 3 بجے کے درمیان بند کردی جاتی ہے جس سے روزہ داروں کیلئے مشکلات بڑھ رہی ہیں مسلم لیگ ن کے دور میں سرگودھا شہر میں گیس کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز پائپ بچھائے اور پریشر بہتر بنانے کیلئے دیئے گئے تھے یہ فنڈز کہاں خرچ ہوئے نیب اس کی تحقیقات کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow