سرگودھا میں تیسرے روز بھی شدید بارش کھڑی فصلوں کو شدید نقصان

سرگودھا اور گردونواح میں تیسرے روز بھی گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری نے کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا آندھی اور بارش کیساتھ آنیوالی ژالہ باری نے گندم‘ چنا اور تربوز کی فصل کو کافی حد تک نقصان پہنچایا ہے رات گئے آنیوالی شدید بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے جبکہ کھیتوں میں پانی جمع ہونے سے فصلیں بھی متاثر ہوئیں تاہم گرمی کا زور کم ہونے پر روزہ داروں نے اللہ کا شکر ادا کیا محکمہ موسمیات کی جانب سے 6 مئی تک بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow