چوہدری غلام ربانی گوندل مرحوم کو عالمی یوم صحافت پر بھلوال پریس کلب کا خراج تحسین

آج سے 42 سال قبل “آزادی صحافت” کےلئے آواز بلند کرنے والے
چوہدری غلام ربانی گوندل نمبردار جلالپورشریف ضلع جہلم۔

پریس کلب بھلوال ضلع سرگودھا (رجسٹرڈ)”
کے بانی اور صدر تھے انھوں نے اپنی تمام عمر صحافت کے نام کر دی۔
آج بھلوال پریس کلب کے صحافی  مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow