مسلسل تین چھٹیوں کے بعد بینکوں اور دیگر دفاتر میں رش کورونا کا خوف وفات پاگیا

سرگودھا اسٹاف( رپورٹر )
یکم مئی سمیت مسلسل 3 چھٹیوں کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ شہریوں کی عید کو سامنے رکھتنے ہوے سرکاری و نجی بنکوں پر یلغار اس اؤ پی کی دھجیاں ۔پولیس اور پرائیویٹ گارڈز بے بس ۔یکم مئی سمیت ہفتہ اور اتوار کی مسلسل تین چھٹیوں کو سامنے رکھتنے ہوے پنجاب حکومت کی طرف سے 30 اپریل سے قبل ملازمین کے چیک بنکوں کو بجوانے کا حکم دیا گیا تھا افسران کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے ملازمین کو بروقت اداگیاں نہ ہو سکی ۔جس پر بینکوں کے سامنے سوموار 4 مئی کی صبح سے ہی رش لگنا شروح ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow