ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کیلئے سیاسیوں نے اتحاد بنا لیا دیکھتے ہیں میرٹ جیتتا ہے یا سیاست

سرگودھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر کے خلاف سیاسیوں کا اتحاد تبادلے کے لیے سر جوڈ لیے ۔بتایا جاتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا اپنی اصول پسندی محنت اور لگن کی وجہ سے پنجاب کی اعلی قیادت کے لیے پسندیدہ افیسر ہیں لیکن سرگودھا کی مختلف سیاسی شخصیات ان سے کام نہ ہونے کی وجہ سے ناخوش ہیں جس کی وجہ سے یں کے تبادلے کے لیے گشتہ ایک ماہ سے کوشیش کی جا رہی ہیں لیکن حکام بالا ہر دفع ان کی قابلیت کام اور محنت کی وجہ سے ٹال مٹول کرتے آرہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow