سی ای او ہیلتھ سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں کا فضلہ حفاظتی اصولوں کے مطابق تلف کروائیں سیکرٹری ہیلتھ

سرگودھا(محمدتہور بلال اصغر سے)سیکرٹری ہیلتھ نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ہیلتھ اتھارٹیز کو ہدایت کی ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کےلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے اور ھدایات پر عمل درآمد  نہ کرنیوالوں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاﺅن کر کے رپورٹ ارسال کی جائے اس امر پر تشویش بھی ظاہر کی گئی کہ نجی اداروں کے علاوہ سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرٹینڈنٹس نے عملدرآمد ایک سال سے لٹکا رکھا ہے ، بار بار ہدایت کے باوجود رپورٹ ارسال نہیں کی جا رہی لہذا سی ای او زہیلتھ عملدرآمد کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow