حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا جلد اعلان ہوگا وزیراعظم عمران خان کا سرگودہا کے ارکان اسمبلی سے خطاب

سرگودھا(آن لائن )وفاقی حکومت نےملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کا فیصلہ کرلیا ، وزیر اعظم جلد تاریخ کا اعلان کریں گئے ، ملک بھر میں ٹاٹیگر فورس نے “اعزازی“ کام شروع کر دیا ، اراکین اسمبلی ان سے ملکمل رابط میں رہیں گئے ، جلد دیہاڑی دار طبقہ کیلئے احساس پروگرام شروع کرنے فیصلہ ، بازاروں، مارکیٹوں اور شاپنگ پلازوں کے ایس او پی تیاری کے آخری مراحل پہنچ گئے ، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سرگودھا ڈویژن کے تمام اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک کے زریعے کمشز آفس میں خطاب کیا ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ حکومت تاجروں اور شہریوں کے مسائل اور مشکلات سے بخوبی آگاہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو جلد ختم کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں جلد کی قوم کو جاری لاک ڈاؤن پر خوشخبری ملا جائے گئی ، وزیر اعظم نے کہاکہ کرونا باعث لاک ڈاون سے ملک کو 120ارب سے زاہد کا نقصان ہوچکا ہے ،حکومت جلد ہی لاک ڈاون ختم کرنی کا اعلان کریں گئی ، مارکیٹ ، شاپنگ پلازوں ، اور دوکانوں کیلئے تاجر تنظموں سے ملا کر ایس او پی بنانے جائے رہیں ، زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو کہاکہ ٹاٹیگر فورس نے سرگودھا سمیت ملک بھر میں کام کرنے شروع کردیا ہے تمام اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقے کے منتخب ہونے والے اراکین ٹاٹیگر نمائندوں سے مسلسل رابط میں رہے اور ان کو حکومتی ایس او پیز کے تحت بڑے بڑے شاپنگ پلازوں ، مارکیٹوں اور بازاروں کے ساتھ نادرا ، یوٹیلٹی سٹور اور دیگر جہگوں پر ان سے کام لیا جائے گا ، وزیراعظم نے کہا کہ حکومت دیہاڈی دار طبقہ کیلئے جلد احساس پروگرام شروع کرنے جائے رہی ہے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے رہی ہے ، وزیراعظم نے تمام اراکین اسمبلی سے کہاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں حکومتی اقدامات کے ثنرات غریب شہری تک پہنچ کیلئے بھرپور کوشش کریں ، حکومت بہترین حکمت عملی کرونا پر قابو پائے جارہا ہے اور عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانے کیلئے معاشی ٹیم بروقت اور ہنگامی اقدامات اٹھا رہی ہے ، اراکین اسمبلی عوام سے رابط شروع کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow