اسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )اسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا، عوام کے علاؤہ اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے ، اسٹیٹ بینک نے تمام چیف منیجرز کو ہدایات جاری کردیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow